اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کہاں پر بجلی کب تک کی مہمان ہو گی ؟ اہم اعلان سامنے آ گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015
MINOLTA DIGITAL CAMERA
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (آئیسکو) نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سالانہ تعمیراتی اور مرمتی کاموں کے باعث ، مورخہ 22دسمبر، صبح08:00 بجے تاشام04:00 بجے تک،چھپر شریف فیڈر، صبح08:00 بجے تادن02:00 بجے تک ،پی ٹی سی ایل، I-10/2، فضل گھی مل، سی ڈبلیو او، کڈنی سنٹر، I-11/3، میٹرو، این ڈی سی II-، G-9/1، نیو ایکسچینج فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن01:00 بجے تک،خان پور، سید کسران، ڈھوڈا، سی ٹی ایم، پورمیانہ، شاہ اللہ دِتہ، ہرو، شادی خان، بولیانوال، قطبال، اِنجر، مین بازار، سرکال، منارہ، جھاتلہ، دندہ شاہ بلاول، ٹمن، نیلا، سیگل آباد، دولتالہ، سکھو، بھل ، ماڈل ٹاو¿ن، بینک روڈI-، سر سید روڈ، جیل پارک فیڈرز، دن01:00 بجے تادن03:00 بجے تک،ملہال مغلاں فیڈر، صبح10:00 بجے تادن03:00 بجے تک،ڈھڈیال رورل فیڈر، صبح09:00 بجے تادن02:00 بجے تک،اے بلاک، ای بلاک، نیو ملپور، ٹی اینڈ ٹی، صادق آباد، فیض آباد، I-9/4، پولیس لائن، G-9مرکز، G-11/3، انگوری، ڈسٹو، کلڈنہ، باریاں فیڈرز اورگر دو نواح کے علاقے متاثر ہو ں گے۔ تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…