دہشتگردوں کی 8گولیاں کھا کے بھی دشمن کو للکارنے والا نڈرغازی ولید
لاہور (نیوز ڈیسک) مثل یوسف ، نازک اور حسین کہ بیان سے باہر اور خاموش اتنا لیکن جب بولے تو سننے والا سنتا ہی رہے ، 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کی آٹھ گولیاں کھا کے بھی دشمن کو للکارنے والے نڈر طالبعلم غازی ولید خان ہیں۔دانت کھٹے کرنے… Continue 23reading دہشتگردوں کی 8گولیاں کھا کے بھی دشمن کو للکارنے والا نڈرغازی ولید