پرویزمشرف نے اہم لیگی رہنماءکی پارٹی سے چھٹی کرادی
کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماءاحمد رضاقصوری کوپارٹی سے نکال دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدرپرویزمشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماءاحمد رضاقصوری کوپارٹی سے نکال دیاہے ۔احمد رضاقصوری کوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرپارٹی سے نکالاگیاہے جب کہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرامجد نے احمد… Continue 23reading پرویزمشرف نے اہم لیگی رہنماءکی پارٹی سے چھٹی کرادی