مریم نوازنے اسلام آبادمیں پھرڈیرے ڈال دیے،وجہ انتہائی اہم نکلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازشریف نے وزیراعظم کی ہدایت پرایف جی ماڈل سکول ایف ایٹ تھری کا دورہ کیا اورسکول میں تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ وفاقی دارالحکومت کی ترقی وانتظام کے وزیرطارق فضل چودھری بھی اس موقع پران کے ہمراہ تھے۔مریم نوازشریف سکول میں بچوں کیساتھ گھل مل گئیں۔ انہوں… Continue 23reading مریم نوازنے اسلام آبادمیں پھرڈیرے ڈال دیے،وجہ انتہائی اہم نکلی