کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم ایم کے رہنما نصرف ندیم نے کہاہے کہ کراچی کے میئر کیلئے وسیم اختر اور ڈپٹی میئر کیلئے ارشد وہرہ کو نامزد کیا گیاہے ۔واضح رہے کہ ایم کیوایم کراچی بلدیاتی انتخابات میں ساری جماعتوں کو کلین سویپ کر کے واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد کئی مختلف رہنماﺅں کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے نام سامنے آئے لیکن تین روز تک جار ی رہنے والے اجلاس میں آخر کار حتمی ناموں کافیصلہ کر لیا گیاہے ۔
واضح رہے کہ کراچی کی میئر شپ کیلئے نامزد امیدوار وسیم اخترپر رینجرز کی جانب سے ہرجانے کا مقدمہ درج ہے.جس پرکراچی میں قومی سیاسی اورعلاقائی سیاسی جماعتوں میں پریشانی ایک نئی لہردوڑگئی ہے ۔
کراچی کے لئے نامزدمیئر پررینجرزکامقدمہ
15
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں