34اسلامی ممالک کااتحاد،پاکستان کاموقف بھی سامنے آگیا،داعش پریشان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک کے اتحاد کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہاہے کہ دہشت گردوں کے خلاف اس اتحاد سے دنیا کو یہ پیغام جائے گا کہ اسلامی ممالک اس بارے میں سنجیدہ ہیں۔میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading 34اسلامی ممالک کااتحاد،پاکستان کاموقف بھی سامنے آگیا،داعش پریشان