بیک ڈور ڈپلومیسی ،مسئلہ کشمیر کا قابل قبول حل تلاش کرنے کی تیاریاں
نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ایک بار پھر خفیہ سفارت کاری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور بیک ڈور ڈپلومیسی کے کرداروں کو حکومتوں نے ایک بار پھر متحرک کر دیا ہے تاکہ مسئلہ کشمیر کا ایسا ”آو¿ٹ آف بکس“حل تلاش کیا جائے جو تمام فریقوںکے لئے قابل… Continue 23reading بیک ڈور ڈپلومیسی ،مسئلہ کشمیر کا قابل قبول حل تلاش کرنے کی تیاریاں