ڈاکٹر عاصم کی رہائی،رینجرز کا عدالت سے رجوع
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز نے پولیس کی جانب سے سابق وزیر پیٹرولیم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی دہشت گردوں کے علاج کے مقدمے میں رہائی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف اپنے ہسپتال میں دہشت گردوں کا علاج… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی رہائی،رینجرز کا عدالت سے رجوع