وزیراعظم نوازشریف کی نواسی مہرالنساءصفدرکی رخصتی ہوگئی
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نوازشریف کی نواسی ، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء پیا گھر سدھار گئیں ، شادی کی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف،وزیرا علیٰ شہباز شریف ،وزیر اعظم کے صاحبزادوں حسن نواز ،حسین نواز ، وزیر اعلیٰ کے صاحبزادوں حمزہ شہباز ،سلمان شہباز ، وزیر اعظم کے سمدھی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی نواسی مہرالنساءصفدرکی رخصتی ہوگئی