نئے سال 2016 کے آغاز پر ہی خوشی کی خبر،پاکستان ترقی کا ایک اورسنگ میل عبور کرنے کے قریب
کراچی(نیوزڈیسک) نئے سال 2016 کے آغاز پر ہی خوشی کی خبر،پاکستان ترقی کا ایک اورسنگ میل عبور کرنے کے قریب،سال 2016ء کو اسٹاک مارکیٹ نے تیزی کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ سرمایہ کاروں نے جم کر حصص کی خریداری کی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 430 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 33 ہزار 246 پوائنٹس… Continue 23reading نئے سال 2016 کے آغاز پر ہی خوشی کی خبر،پاکستان ترقی کا ایک اورسنگ میل عبور کرنے کے قریب