کراچی آپریشن ،وزیرداخلہ نے ”کپتان “کوواضح طورپربتادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے آنے والا وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر قیادت وفد کسی طرح کی کوئی یقین دہانی حاصل نہیں کر سکا۔ بات چیت کے حوالے سے معلومات رکھنے والے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق کی جانب سے رینجرز کی… Continue 23reading کراچی آپریشن ،وزیرداخلہ نے ”کپتان “کوواضح طورپربتادیا