ایک شکست کے بعد دوسری شکست کے آثاربھی واضح ہوگئے،رینجرز کا کاری وار ،حکومت سندھ کو پریشانی پڑ گئی
کراچی(نیوزڈیسک)ایک شکست کے بعد دوسری شکست کے آثاربھی واضح ہوگئے،رینجرز کا کاری وار حکومت سندھ کو پریشانی پڑ گئی،رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس کے نئے پراسیکیوٹر کی تعیناتی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ہے۔ درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی گئی ہے۔حکومت سندھ نے گزشتہ روز پراسیکوٹر مشتاق جہانگیری کو ہٹا کرنثاردرانی کوسرکاری… Continue 23reading ایک شکست کے بعد دوسری شکست کے آثاربھی واضح ہوگئے،رینجرز کا کاری وار ،حکومت سندھ کو پریشانی پڑ گئی