اسلا م آباد(نیوزڈیسک) شدیدسردی کی وجہ پنجاب حکومت نے 26جنوری سے 31جنوری تک سرکاری اورپرائیویٹ سکولوں کوبندکرنے کافیصلہ ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب میں جنوری سے 31جنوری تک سرکاری اورپرائیویٹ سکولوں کوبندکرنے کافیصلہ کیاگیا۔صوبائی وزیرتعلیم رانامشہودنے بتایاکہ یہ فیصلہ بچوں کوشدید سردی سے بچانے کےلئے کیاگیاہے ۔لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سرکاری اورپرائیویٹ سکول بندرہیں گے ۔