چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات
اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے چھوٹے زلزلوں سے توانائی کا اخراج ہوتا ہے اور بڑے زلزلے کم ہوجاتے ہیں زلزلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پیشنگوئی ممکن نہیں۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے چیئرمین… Continue 23reading چھوٹے زلزلوں کا آنا اچھی بات ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات