وزارت مذہبی امور کا ہارڈ شپ حج کوٹا ختم کرنے پر غور
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت مذہبی امور رواں سال سے ہارڈ شپ کے نام پر ارکان پارلیمنٹ اور دیگر وی آئی پیز شخصیات کیلئے مختص کردہ کوٹا ختم کرنے پر غورکر رہی ہے۔نئی حج پالسی کے سلسلے میں سعودی وزارت حج سے مذاکرات کیلیے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی سربراہی میں جانے والے 3 رکنی… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کا ہارڈ شپ حج کوٹا ختم کرنے پر غور