ایم کیو ایم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ہائی کورٹ میں چیلنج کردی
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست وسیم اختر، خواجہ اظہار اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کوچیلنج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading ایم کیو ایم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ہائی کورٹ میں چیلنج کردی











































