چوہدری نثارپرسنگین الزام ،استعفے کامطالبہ
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑونے کہا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نیشنل ایکشن پلان پر اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرسکتے تو دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے پہلے اپنی ناکامی کا اعتراف کرکے استعفیٰ دیں۔جھوٹ سندھ حکومت نہیں چوہدری نثار علی خان بول رہے ہیں اوروہ اپنی کمزوری… Continue 23reading چوہدری نثارپرسنگین الزام ،استعفے کامطالبہ











































