ڈاکٹر عاصم حسین کے جسمانی ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع
کراچی(نیوز ڈیسک)کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین کے جسمانی ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع کردی گئی۔ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں احتساب عدالت نے توسیع کی۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سیکیورٹی پر نیب کے اہلکار تعینات کیے جائیں۔عدالت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی اہلکار وردی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کے جسمانی ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع











































