قواعد کے تحت سفارتخانے کسی بنک سے قرض نہیں لے سکتے ،امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے نے کروڑوں ادھارلے لئے،جانیئے کیوں؟
اسلام آباد/واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ نیشنل بنک کا نوکروڑ روپے کا مقروض نکلا،سفارتخانے نے وزارت خارجہ سے منظوری لیے بغیرچانسری کی عمارت کی تعمیر کے لیے قرضہ حاصل کیا تھا ،ادھر امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے نے قرضے کے حصول کے لیے وزارت خارجہ سے اجازت نہ لینے کے آڈٹ حکام کی بات کو رد کرتے… Continue 23reading قواعد کے تحت سفارتخانے کسی بنک سے قرض نہیں لے سکتے ،امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے نے کروڑوں ادھارلے لئے،جانیئے کیوں؟