ایٹمی ٹیکنالوجی ،پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا،بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بین الاقوامی تنظیم بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نے گزشتہ سال کے متعلق جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بھارت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ تنظیم نے 9 جوہری ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں ایک… Continue 23reading ایٹمی ٹیکنالوجی ،پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا،بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا