مودی کے لاہورپہنچتے ہی عمران خان بھی بول پڑے ؟
لاہور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہیں،امن کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے ۔ انہوں… Continue 23reading مودی کے لاہورپہنچتے ہی عمران خان بھی بول پڑے ؟