مودی سبزقدم ثابت ہوئے ،پاکستان بھرمیں زلزلہ آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کے دورہ پاکستان کے بعد ملک بھرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بھارت کے وزیراعظم نریندرامودی کے بارے میں مشہورہے کہ دنیاکے جس ملک کابھی دورہ کرتے ہیں اس کے بعد اس ملک میں کچھ نہ کچھ انہونی ضرورہوتی ہے۔اس سے پہلے نریندرمودی جب امریکہ ،برطانیہ ،فرانس… Continue 23reading مودی سبزقدم ثابت ہوئے ،پاکستان بھرمیں زلزلہ آگیا