دنیا کے کم عمر طویل قامت شخص کی ریحام خان اور میرا کو شادی کی پیشکش
بہاولپور (نیوز ڈیسک) دنیا کے کم عمر طویل قامت نوجوان حق نواز کی خواہشات بھی اپنے قد جتنی ہی بڑی ہیں۔ بہاولپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حق نواز نے کہ کہ میں سنگل ہوں اور ریحام خان یا فلمسٹار میرا سے شادی کا خواہشمند ہوں۔ حق نواز نے بتایا کہ میرے ایک سوٹ… Continue 23reading دنیا کے کم عمر طویل قامت شخص کی ریحام خان اور میرا کو شادی کی پیشکش