لاہور،چند روز قبل ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا کیس نیا رخ اختیارکرگیا،شوہر گرفتار،حیرت انگیز انکشاف
لاہور( نیوزڈیسک)لاہور کے علاقہ سندر داس روڈ پر چند روز قبل ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والی خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ چند روز قبل سندر داس روڈ پر ڈاکوﺅں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کر دی تھی جس سے حاملہ خاتون آمنہ شدید زخمی ہو گئی تھی… Continue 23reading لاہور،چند روز قبل ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا کیس نیا رخ اختیارکرگیا،شوہر گرفتار،حیرت انگیز انکشاف