اورنج ٹرین کاروٹ تبدیل کرنے کااصولی فیصلہ ،وجہ انتہائی اہم نکلی
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبائی وزیرمیاں مجتبیٰ شجاع الر حمن کا گھر اورنج ٹرین کے روٹ میں آنے پراس کاروٹ تبدیل کرنے کاحکم دے دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک طرف تواورنج میٹر و ٹر ین کی وجہ سے در جنوں گھر اور دکانوں کے علاوہ ‘مسجدیں اور قبر ستان ,قومی ورثہ کو… Continue 23reading اورنج ٹرین کاروٹ تبدیل کرنے کااصولی فیصلہ ،وجہ انتہائی اہم نکلی