پیپلز پارٹی کے اہم صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا
کراچی (این این آئی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ کابینہ کے سینئر رکن اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر ہزار خان بجارانی نے صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے پاس گزشتہ تقریباً ایک سال سے کوئی قلمدان نہیں تھا۔ انہیں آخری قلمدان تعلیم کا سونپا گیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا