سالانہ ایک کھرب 32 ارب کا پانی ضائع ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ڈیمز نہ ہونے کی وجہ سے سالانہ اربوں روپے مالیت کا پانی سمندر میں گر کر ضائع ہو رہا ہے، سمندر کے مزید کٹاو¿، کوسٹل بیلٹ کی تباہی اور سمندر برد ہونے سے روکنے کے لیے بڑے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہوگئی ہے۔یہ انکشاف عالمی پینل آف ایکسپرٹ کی پاکستان… Continue 23reading سالانہ ایک کھرب 32 ارب کا پانی ضائع ہونے کا انکشاف