تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکاپارٹی کو”الوداع“کہنے کافیصلہ ،عمران خان کوبڑادھچکا
لندن (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءچودھری سرور نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ اس حوالے سے اپنے قریبی احباب سے بھی مشورہ کر چکے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کہنا ہے کہ چوہدری محمدسرور پاکستان تحریک انصاف کی اندرونی سیاست سے مطمئن نہیں ہیں۔ چودھری سرور نے تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکاپارٹی کو”الوداع“کہنے کافیصلہ ،عمران خان کوبڑادھچکا