سیاسی و عسکری قیادت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے‘ وزیراعلی پنجاب
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے ک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم نے بے مثال اتحاد کا مظاہرہ کرکے شاندار کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ سیاسی و عسکری قیادت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک افواج نے آپریشن… Continue 23reading سیاسی و عسکری قیادت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے‘ وزیراعلی پنجاب