پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سندھ حکومت کا احتجاج نظر انداز،رینجرز پھر ایکشن میں،6دہشت گرد دھرلئے گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

سندھ حکومت کا احتجاج نظر انداز،رینجرز پھر ایکشن میں،6دہشت گرد دھرلئے گئے

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان سندھ رینجرزکی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرزاہلکاروں نے ناظم آباد ،اورنگی ٹاو¿ن اورلانڈھی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرچھاپے مارکر6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار… Continue 23reading سندھ حکومت کا احتجاج نظر انداز،رینجرز پھر ایکشن میں،6دہشت گرد دھرلئے گئے

فیصل آباد،طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

فیصل آباد،طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک کھڑیانوالہ میں طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش گھر کے صحن میں دفنا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ کھڑیانوالہ پولیس نے 3 روز قبل امین نامی شخص کی گمشدگی کا معمہ حل کرتے ہوئے اس کی لاش اسی کے گھر کے صحن سے برآمد… Continue 23reading فیصل آباد،طلاق نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

مودی نواز تعلقات ضرور بہتر ہوئے لیکن پاکستان سے دشمنی وہیں ہے: چودھری پرویزالٰہی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

مودی نواز تعلقات ضرور بہتر ہوئے لیکن پاکستان سے دشمنی وہیں ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے تعلقات ضرور بہتر ہو گئے ہیں لیکن پاکستان کے ساتھ تعلقات ویسے ہی ہیں اور ان کی پاکستان دشمنی میں کوئی فرق نہیں پڑا، نوازشریف اپنا کاروبار بھی ضرور… Continue 23reading مودی نواز تعلقات ضرور بہتر ہوئے لیکن پاکستان سے دشمنی وہیں ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہوراجتماعی زیادتی کیس میں نیا رخ،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاہوراجتماعی زیادتی کیس میں نیا رخ،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا

لاہور(ویب ڈیسک)لاہورمیں15سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کاکیس نیا ر±خ اختیارکر گیا،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا،مرکزی ملزم اسے ماڈل بنانےکا جھانسہ دےکرہوٹل لےکرآیا۔پولیس کاکہناہے کہ ملزم عدنان ثناءاللہ کی گرفتاری کے بعدہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔پولیس ذرائع کاکہناہے کہ طالبہ کو ماڈل بننے کاشوق تھا،مرکزی ملزم عدنان ثناءاللہ نے اسے ماڈل بنانےکاجھانسہ دےکرمراسم استوار… Continue 23reading لاہوراجتماعی زیادتی کیس میں نیا رخ،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا

بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدابخش میں خون کاعطیہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدابخش میں خون کاعطیہ

گڑھی خدا بخش (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں خون عطیہ دیا ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر بھٹو شہید کی 8 ویں برسی کے موقع پر آپریشن ضرب… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدابخش میں خون کاعطیہ

بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ,شیخ رشید

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ,شیخ رشید

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف ’’ٹارزن ‘‘بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور مودی سے ملاقات کر کے اصل میں عسکری قیادت کو ’’پیغام ‘‘دیا ہے ‘بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ہے ‘حکمران ثابت… Continue 23reading بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ,شیخ رشید

لاہور ، انوکھی پیشی ، پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں آئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاہور ، انوکھی پیشی ، پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں آئی

لاہور (آئی این پی)لاہور میں ملزمان کی عدالت میں انوکھی پیشی دیکھنے میں آئی ‘ پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں عدالت لے کر آئی ۔ تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس اسٹیشن کا ایک شیر دل اہلکار پانچ ملزمان کو رسیو میں باندھے چنگچی رکشے پر بیٹھا کر کینٹ کچہری لے… Continue 23reading لاہور ، انوکھی پیشی ، پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں آئی

سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس سمیت مزید28 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کی کاروائی شروع کردی۔محکمہ قانون کی کاروائی کے بعدیہ مقدمات وفاقی وزارت داخلہ کو حتمی منظوری کے لئے بھیجے جائیں گے۔محکمہ قانون کے ذرائع بتایا کہ محکمہ قانون سندھ میں ان 28 مقدمات… Continue 23reading سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم اتوار کی علی الصبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ جسٹس ارشد محمود تبسم 15اکتوبر 1959کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلا م آباد سے ایل ایل بی کیا۔1986ء میں وہ پنجاب بار کونسل… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے