زلزلے سے کتنانقصان ہوا؟این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قدرتی آفات کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے )نے کہاہے کہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 81افرادزخمی ہوئے جبکہ چترال میں کئی مکانات کو جزوی نقصان پہنچا تاہم دوردرازکے کسی علاقے میں جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول… Continue 23reading زلزلے سے کتنانقصان ہوا؟این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں