قائداعظم کون تھے؟ اچھے انسان تھے، بلدیاتی امیدواروں کا جواب
لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نصیر آباد آفس میں این اے 118 کی یونین کونسلوں کے امیدواروں سے جب ڈاکٹر اسد اشرف، یاسین سوہل اور کرنل (ر) مبشر پر مشتمل پینل نے یہ پوچھا کہ نماز جنازہ یا دعائے قنوت سنائیں تو سارے امیدواروں کو چپ لگ گئی اور کوئی بھی دعائیں نہ سنا… Continue 23reading قائداعظم کون تھے؟ اچھے انسان تھے، بلدیاتی امیدواروں کا جواب