لیگی ایم پی اے ٹریفک حادثے میں زخمی
پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے قریب موٹروے پر ن لیگی ایم پی اے ثوبیہ خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ثوبیہ خان کی گاڑی کو ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ خان زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو اداروں نے… Continue 23reading لیگی ایم پی اے ٹریفک حادثے میں زخمی