وزیراعظم نواز شریف کے لیے 10جوتے
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف بھی پشاوری چپل پہننے کے شوقین نکلے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے پشاور کے مشہور کاریگر کو اپنے جوتے کا سائز بھجوادیاہے۔کاریگر کے مطابق وزیراعظم کے پاو¿ں کا سائز 9ہے جبکہ انہیں مختلف ڈیزائنر کے پانچ جوڑے (10جوتے )بھجوائے جائیں گے۔چپل بنانے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کے لیے 10جوتے











































