مجھے کسی نے پارٹی انتخابات میں حصہ لینے سے نہیں روکا ‘چوہدری سرور
لاہور(نیوز ڈیسک) چوہدری سرور نے کہا ہے کہ مجھے پارٹی الیکشن کمیشن سمیت کسی نے پارٹی انتخابات میں حصہ لینے سے نہیں روکا کیونکہ مجھے ملکی اور پارٹی آئین پی ٹی آئی کے انتخابات میں حصہ لینے کی مکمل اجازت دیتا ہے‘ میرے خلاف سازشیں کر نیوالوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے۔صحافیوں سے گفتگو… Continue 23reading مجھے کسی نے پارٹی انتخابات میں حصہ لینے سے نہیں روکا ‘چوہدری سرور