سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر خراب
کراچی( نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر خراب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت اچانک ایک مرتبہ پھر سے خراب ہو گئی ہے۔ پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی اور بائیں پاؤں… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر خراب











































