سرگودھا (نیوزڈیسک)حکومت نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں تمام سرکاری محکموں کے ایسے ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کرنے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے تمام محکموں سے ایسے ملازمین کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جو گزشتہ چھ ماہ سے بغیر اطلاع دیئے غیر حاضر ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف محکموں کے درجنوں ملازمین افسران اور محکمہ کے ذمہ داران سے مبینہ ملی بھگت کرکے دیگر محکموں یا بیرون ممالک میں کام کررہے ہیں اور سرکاری محکموں سے تنخوایں بھی باقاعدگی سے وصول کرنے میں لگے ہیں جس کی وجہ سے محکموں کی کارکردگی پر بھی اثر پڑرہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسے ملازمین بھی مختلف محکموں میں کام کررہے ہیں جو اپنی تنخواہ کا 1/4 حصہ افسران اور عملہ کو ادا کرتے ہیں جس پر حکومت نے ایسے ملازمین کی تفصیلات طلب کرلی ہیں تاکہ انہیں نوکریوں سے فارغ کیا جاسکے۔
پنجاب : سرکاری محکموں میں غیر حاضر ملازمین کو برطرف کرنے کا اصولی فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی



















































