پشاور،محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)ڈیزل کی قیمتیں کم کر کے71.12روپے فی لیٹر تک کرنے کے اعلان اور محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات کی پیروی کرتے ہوئے صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے فی مسافرفی کلومیٹر نئے کرایہ ناموں کا اعلان کر دیا ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہے۔صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا پشاور کے جاری کردہ انئے کرایے… Continue 23reading پشاور،محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا