موجودہ حکومت بدعنوان ہے،ایل این جی معاہدے کی تحقیقات کی جا ئے ، اعتزاز احسن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما اور سینیٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدعنوان ہے نیب فوری طور پر ایل این جی معاہدے ، نندی پور پاور پراجیکٹ ، قائد اعظم سولر پارک اور یورو بانڈز کی تحقیقات شروع کرے سب کچھ سامنے آ جائے گا ۔ گزشتہ روز… Continue 23reading موجودہ حکومت بدعنوان ہے،ایل این جی معاہدے کی تحقیقات کی جا ئے ، اعتزاز احسن