جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ ہے لیکن ٹیکنیک نہیں ہے ‘عمران خان

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ ہے لیکن لیکن بیٹنگ ٹیکنیک نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ ٹی ٹوینٹی کپتان مختلف ہونے سے ٹیم کو نقصان ہوتا ہے اس لیے تینوں فارمیٹ کا کپتان ایک ہونا چاہیے ،لیڈر شپ ایک ہونے سے ٹیم کا کمبی نیشن بنتاہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام بہت کمزور ہے اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔عمران خان کا کہناتھا کہ پاکستانی ٹیم کے بلے باز اچھی شاٹس کھیلنا جانتے ہیں لیکن مستقل مزاجی نہیں ہے اور پاکستانی بیٹسمینوں کے پاس ٹیکنیک بھی نہیں ہے۔ان کا کہناتھا کہ بھارت کیخلاف میچ میں اپنے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچانے کی پوری کوشش کی ہے پاکستانی ٹیم کامیاب نہیں ہوسکی،پاک بھارت میچ میں بہت دباو ہوتاہے ،لوگ کہتے ہیں کہ آپ کو ٹیم کیلئے کچھ کرنا چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…