پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کا تعلیمی بل کے خلاف دو روزہ ہڑتال کا اعلان
لاہور (نیو زڈیسک)پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کی دو تنظیموں نے تعلیمی بل کے خلاف دو روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا،تیسری تنظیم نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔پنجاب اسمبلی نے گذشتہ ہفتے نجی تعلیمی اداروں کے حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی بل کی منظوری دی تھی ،پاکستان ایجوکیشن کونسل اور آل پاکستان پرائیویٹ… Continue 23reading پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کا تعلیمی بل کے خلاف دو روزہ ہڑتال کا اعلان