پاکستانی یورپ کے کس ملک میں جانے کے خواہشمند ہیں؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف
برسلز(نیوزڈیسک)پاکستانی یورپ کے کس ملک میں جانے کے خواہشمند ہیں؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف،یورپی ممالک میں گزشتہ سال سب سے زیادہ 15 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے ہنگری میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں دیں،یورپی یونین نے کہاہے کہ یورپ بھر یں 48ہزارپاکستانیوں نے پناہ کی درخواستیں دیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی… Continue 23reading پاکستانی یورپ کے کس ملک میں جانے کے خواہشمند ہیں؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف