پاکستان میں صدارتی نظام ،دو اہم سیاسی شخصیات کو اکٹھاکرنے کی تیاریاں شروع
کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں صدارتی نظام کے نفاذکی جدوجہدمیں ایک طرح کی سوچ رکھنے کی وجہ سے سابق ناظم کراچی مصطفی کمال اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے درمیان ملاقات کاامکا ن ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری رواں مہینے عوام رابطہ مہم کاآغاز کریں گے۔ اس دوران وہ چاروں صوبوں میں دورے پر جائیں… Continue 23reading پاکستان میں صدارتی نظام ،دو اہم سیاسی شخصیات کو اکٹھاکرنے کی تیاریاں شروع