شہبازتاثیر کی رہائی کیوں اور کیسے ہوئی؟ چوہدری نثار سچ سامنے لے آئے،کارروائی کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شہبازتاثیر کی رہائی کیوں اور کیسے ہوئی؟ چوہدری نثار سچ سامنے لے آئے،کارروائی کااعلان، وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے شہباز تاثیر کی رہائی کے معاملہ پر غلط معلومات دینے کا نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں قوم کے سامنے سچ بولنے کی عادت ڈالنی چاہیے۔بدھ کوایک بیان میں وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان… Continue 23reading شہبازتاثیر کی رہائی کیوں اور کیسے ہوئی؟ چوہدری نثار سچ سامنے لے آئے،کارروائی کااعلان