پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی جی سندھ
کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے کہاہے کہ پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے۔ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پولیس میں کرپشن پر بھی قابو پانے کا عزم کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو رینجرز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاناچاہیئے۔آئی جی سندھ کا… Continue 23reading پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی جی سندھ