سی پیک کسی صوبے کا نہیں پورے ملک کا منصوبہ ہے جو گیم چینجر ثابت ہوگا، احسن اقبال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ، ڈیویلپمنٹ اور اصلاحات میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھی کینال منصوبہ میں 70 ارب روپے کی کرپشن کی گئی ہے کچھی کینال کرپشن پر نیب نے انکوائری شروع کر دی ہے اس حوالے سے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی سپریم کورٹ… Continue 23reading سی پیک کسی صوبے کا نہیں پورے ملک کا منصوبہ ہے جو گیم چینجر ثابت ہوگا، احسن اقبال