حکومت سے علیحدگی کی دھمکی،مولانا فضل الرحمان نے وہ ہی کیا جس کی امید تھی
لاہور(نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حالات اس نہج پر نہیں پہنچے کہ حکومت سے علیحدہ ہوں تاہم تحفظ حقوق نسواں بل موجودہ صورتحال میں قبول نہیں ، نیب کا ادارہ ڈکٹیٹر نے انتقام لینے کے لئے بنایا تھا اگر وزیر اعظم کی سطح پر تحفظات کا اظہار… Continue 23reading حکومت سے علیحدگی کی دھمکی،مولانا فضل الرحمان نے وہ ہی کیا جس کی امید تھی