وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ ماہ امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے