پارٹی کے نام پر مشاورت آخری مرحلے میں ہے۔ 23 مارچ کو خوشخبری دیں گے،ڈاکٹر صغیر
کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے منحرف رہنماڈاکٹر صغیر احمدنے کہا ہے کہ پارٹی کے نام پر مشاورت آخری مرحلے میں ہے۔ 23 مارچ کو خوشخبری دیں گے۔ اپریل کے دوسرے ہفتے میں بڑا جلسہ دنیا دیکھے گی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر صغیر احمدنے کہا کہ کراچی کو لندن یا پیرس بنانے کے دعوے نہیں… Continue 23reading پارٹی کے نام پر مشاورت آخری مرحلے میں ہے۔ 23 مارچ کو خوشخبری دیں گے،ڈاکٹر صغیر