ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی جی سندھ

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے کہاہے کہ پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے۔ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پولیس میں کرپشن پر بھی قابو پانے کا عزم کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو رینجرز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاناچاہیئے۔آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس میں کرپشن کی وجہ احتساب نہ ہوناہے۔ مگر پولیس میں کرپشن پر قابو پالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…